اسلام آباد تھانہ کورال کے علاقے ترلائی میں بینک ڈکیتی کی واردات
پانچ بامسلحہ ڈاکو بینک سے 13 لاکھ سے زائد نقدمی لوٹ کر فرار
بینک ڈکیتی میں مزاحمت پر سیکورٹی گارڈ زخمی
بینک منیجر کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ تھانہ کورال میں درج
سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے حکمت اپنا لی ہے ،ذرائع
0 Comments