سید ظاہر حسین کاظمی نظام عدل نیوز
اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت
اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام شہباز گل کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگوائی گئی
چالان جمع نہ ہونیکی وجہ سے شہباز گل کو اڈیالہ جیل سے عدالت نہ لایا جا سکا
شہباز گل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شعیب اختر نے کی
عدالت نے پولیس کو آئندہ سماعت تک چالان جمع کرانے کا حکم دیدیا
کیس کی مزید سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے
0 Comments