اسلام آباد نظام عدل نیوز
پاکستان فلاح پارٹی کے رہنماء زبیر بیگ کی
مسلم لیگ ہاوس راولپنڈی میں مسلم لیگ(ق) کر مرکزی و ضلعی راہنماؤں سے ملاقات میں شہباز گوشی مرکزی نائب صدر مسلم لیگ(ق) غضنفر مرزا نائب صدر راولپنڈی محمد کامران سیفی و دیگر راہنما شامل تھے ملکی و علاقائی سیاست پر گفتگو راولپنڈی شہر کے بنیادی مسائل بھی زیر بحث رہے
0 Comments