سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس
یو این ہیومن رائٹس کمیشن بھی اس معاملے میں رابطے میں ہے، عرفان نواز میمن
مہاجرین کا مطالبہ ہے کہ انہیں یورپ بھیجا جائے، دپٹی کمشنر اسلام آباد
افعان مہاجرین کو کس نے ریڈ زون کے قریب کیمپ لگانے کی اجازت دی، چیئرمین کمیٹی
انتظامیہ افعان پناہ گزینوں کو اٹھانے کیلئے سنجیدہ ہے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
حکومت حکم دے تو کل ہی ان مہاجرین کو یہاں سے ہٹا سکتے ہیں، عرفان نواز میمن
جن آفیسر نے ان مہاجرین کو یہاں احتجاج کی اجازت دی اس پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے، چیئرمین کمیٹی
یہ مہاجرین اسلام آباد میں سیکورٹی رسک ہیں، چیئرمین کمیٹی
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کا نوٹس لے لیا
انتظامیہ 30 ستمبر سے پہلے واقعے کی انکوائری کرے، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ
0 Comments