اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے اپنے پولیس بھائیوں کو کی کڑوروں کا چونا لگا دیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے اپنے پولیس بھائیوں کو کی کڑوروں کا چونا لگا دیا



اسلام آباد پولیس کا اہلکار بڑ نوسرباز نکلا

اپنے ہی پیٹی بھائیوں کو کروڑوں کا چونا لگا دیا۔

ملزم ڈرائیور کنسٹیبل ناصر اپنے پارٹنر کے ہمراہ رینٹ اے کار کا کام کرتا تھا۔

ملزمان کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج، پولیس گرفتار کرنے سے گریزاں۔

ملزم نے اپنے پیٹی بھائی 50 لاکھ روپے کی گاڑیاں لے کر آگے بیچ دیں۔

ملزمان نے متعدد پولیس اہلکاروں اور سادہ لوح شہریوں سے بھی فراڈ کیا ہے۔

ملزم ابھی بھی ڈیوٹی پر تعینات ہے لیکن محکمانہ کارروائی نہیں کی گئی۔

ملزم ناصر کا ساتھی اسامہ قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی ملوث نکلا۔

پولیس اہلکاروں کی آئی جی اسلام آباد سے نوٹس لینے اپیل۔

Post a Comment

0 Comments