پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے کا چہلم امام حسین کیلئے عراق جانے والے پاکستانی زائیرین کیلئے معطل ویزوں کی بحالی اور دیگر سفری سہولیات سے متعلق اہم بیان جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے کا چہلم امام حسین کیلئے عراق جانے والے پاکستانی زائیرین کیلئے معطل ویزوں کی بحالی اور دیگر سفری سہولیات سے متعلق اہم بیان جاری

اسلام آباد ظاہر حسین کاظمی نظام عدل نیوز
پاکستان میں موجود عراقی سفارتخانے کا چہلم امام حسین کیلئے عراق جانے والے پاکستانی زائیرین کیلئے معطل ویزوں کی بحالی اور دیگر سفری سہولیات سے متعلق اہم بیان جاری

اربعین امام حسین کیلئے پاکستان سے کربلا جانے والے زائیرین کیلئے معطل ویزوں کو بحال کرنے کا اعلان

اربعین امام حسین میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین کے لیے عراقی فضائی ریزرویشن کی سہولت دستیاب کرنے کا بھی اعلان

پاکستانی زائرین کو ایران کے ذریعےعراقی سرحدوں سے داخل ہونے کی اجازت کا بھی اعلان 

پاکستانی زائیرین کو ضروری سفری طریقہ کارمکمل کرنے کیلئے عراقی ائیرویز کے دفتر رجوع کرنے کی اپیل

عراقی سفارتخانے کیمطابق زائرین کے سفر کو محفوظ بنانے اورسہولیات دینے کے حوالے سے کوششوں میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی عراقی ہم منصب کو 10 ستمبرکی ٹیلیفونک کال نے کلیدی کردارادا کیا۔ 

عراقی سفارتخانے کی طرف سے معطل شدہ ویزا بحالی عمل میں غیر معمولی کوششوں پر وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی تعریف

Post a Comment

0 Comments