اسلام آبادہائیکورٹ عمران خان کی دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کے کیس میں نئی درخواست

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آبادہائیکورٹ عمران خان کی دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کے کیس میں نئی درخواست

اسلام آبادہائیکورٹ عمران خان کی دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کے کیس میں نئی درخواست 

عمران خان کے خلاف درج دہشتگردی دفعات کا مقدمہ معطل کردیا جائے، درخواست میں موقف

رجسٹرار آفس نے عمران خان کی نئی درخواست پر اعتراض عائد کردیا 

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ اخراج کی درخواست پر کچھ دیر بعد کیس کی سماعت کرے گا 

ہماری اخراج مقدمہ کی درخواست دائر ہونے کے بعد پولیس نے نئی دفعات شامل کرلیں، عمران خان کی درخواست

پولیس نے کارسرکار میں مداخلت، دھمکیاں اور توہین کی دفعات شامل کرلیں، عمران خان کی درخواست

 نئی استدعا کے لیے نئی پٹیشن دائر کی جائے، رجسٹرار آفس کا اعتراض

Post a Comment

0 Comments