اسلام آباد کے گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کا کیس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد کے گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کا کیس

اسلام آباد کے گاؤں کے متاثرین کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کا کیس

 چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش 

چیئرمین صاحب، آپ کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ کا متاثرین کے مسائل حل کرنے کے لیے پیش کی گئی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار

عدالت متاثرین کے مسائل حل کرنے کے لیے سی ڈی اے کے اقدامات کو سراہتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 

پہلی مرتبہ سی ڈی اے متاثرین کی دہلیز پر جاکر مسائل حل کررہی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 

چالیس چالیس سال سے لوگوں کو حقوق نہیں ملتے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 

میں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھا جو تاریخی فیصلہ ہے، چیئرمین سی ڈی اے

میں موقع پر گیا ہر طریقے سے متاثرین کے مسائل حل  کریں گے، چیئرمین سی ڈی اے 

عدالت چیئرمین سی ڈی اے کی کوشش کو سراہتی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 

ہم نے پہلی مرتبہ سی ڈی اے کے متاثرین کے لیے اتنے اچھے اقدامات دیکھے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 

سی ڈی اے کو حکم دیا جائے کہ ٹی او آرز جمع کروائے، وکیل متاثرین

ایسے نہ کریں نئے چیئرمین اتنا اچھا کام کررہے ہیں انہیں کام کرنے دیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت چیئرمین سی ڈی اے کی یقین دہانی سے مطمئن ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 

عدالت سی ڈی اے کی ہر ممکن مدد کے لیے بھی تیار ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 

کسی طریقے سے متاثرین کا استحصال نہ ہو، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ نے متاثرین کے مسائل حل کرنے کے سی ڈی اے کو اقدامات جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ایک ماہ تک ملتوی کردی

Post a Comment

0 Comments