راولپنڈی رکشہ پر فائرنگ دو افراد قتل سی پی او کا نوٹس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی رکشہ پر فائرنگ دو افراد قتل سی پی او کا نوٹس

راولپنڈی

راولپنڈی رکشہ پر فائرنگ دو افراد قتل سی پی او کا نوٹس 

تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں رکشہ پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد کے قتل.

  واقعہ پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس

ایس پی راول سے رپورٹ طلب، ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم، 

مقتول خاتون کی شناخت نورین کے نام سے ہوئی جبکہ مرد کی شناخت کی جا رہی ہے، 

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے مقتولین پر فائرنگ کی، 

واقعہ کی اطلاع پر سینئر پولیس افسران نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں، 

فرانزک ٹیموں کے ذریعے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں، 

مقتولہ کی مدعیت میں گزشتہ ماہ اسلام آباد میں قتل کا ایک مقدمہ درج ہے، 

ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ

Post a Comment

0 Comments