اسلام آباد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں انکوائری کا معاملہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں انکوائری کا معاملہ

اسلام آباد سابق وزیر خزانہ شوکت ترین  کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں انکوائری کا معاملہ 

شوکت ترین انکوائری ٹیم کے سامنے خاموشی سے پیش ہوکر انکوائری میں شامل ہوگئے

 شوکت ترین دوسرا نوٹس ملنے پر بدھ کی شام خاموشی سے ایف آئی اے سائبر کرائم پہنچے و انکوائری ٹیم کے سامنے پیش ہوئے
 
شوکت ترین کے شام پانچ بجے کے بعد آنے پر ایف آئی اے سایِرکرائم کے سٹاف کو واپس آفس آنا پڑا 

ڈیپٹی ڈائریکڑ ایف آئی اے محمد ایاز اور انکوئری آفیسر منیب احمد نے شوکت ترین کے انکوائری میں شامل ہونے  پر ان سے سوالات کیے 

شوکت ترین ٹیلی فونک کال بارے واضع جواب نہیں دے سکے 

سوالات ساتھ لے گئے وکیل سے مشورہ کرکے جواب دینے کا کہا زرائع ایف آئی اے 

شوکت ترین کو دوبارہ  بھی طلب کیا جائے گا ایف آئی اے

Post a Comment

0 Comments