اسلام آباد چہلم امام حسین کا جلوس آج مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو سے برآمد ہوگا جلوس کی سیکورٹی کیلئے اسلام آباد پولیس نے انتظامات مکمل کرلئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد چہلم امام حسین کا جلوس آج مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو سے برآمد ہوگا جلوس کی سیکورٹی کیلئے اسلام آباد پولیس نے انتظامات مکمل کرلئے

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد  چہلم امام حسین کا جلوس آج مرکزی امام بارگاہ اثنا عشری جی سکس ٹو سے برآمد ہوگا جلوس کی سیکورٹی کیلئے اسلام آباد پولیس نے  انتظامات مکمل کرلئے

جلوس کے راستوں میں اسلا م آباد پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار تعینات

دوہزار سے زائد اہلکار سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے 

سراغ رساں کتوں اور بم ڈسپوزل اسکوڈ کے ذریعے جلوس کے روٹس کو چیک کیا جائے گا

جلوس کی جانب جانے والی تمام شاہراوں کو کنٹینرز اور خار دار تاروں سے بند کیا جائے گا 

 انٹری پوائنٹس پر واک تھرو گیس نصب ہوں گے 

 انتظامیہ کے علاوہ رضا کار بھی ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے 

 جلوس کے راستوں کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی ، اہم عمارت پر ماہر نشانہ باز بھی موجود رہیں گے

Post a Comment

0 Comments