اسلام آباد ڈینگی تدارک کے لئے ہاٹ سپاٹ پر چیکنگ جاری ہے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈینگی تدارک کے لئے ہاٹ سپاٹ پر چیکنگ جاری ہے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 

اسلام آباد ڈینگی تدارک کے لئے ہاٹ سپاٹ پر چیکنگ جاری ہے،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

کباڑ خانے ، ورکشاپس، قبرستان ، ٹائر شاپس اور دیگر جگہوں پر ڈینگی لاروا کو روازانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے۔ ڈی سی

گزشتہ روز 188دفعہ کے تحت کارروائی کے دوران ایک فرد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی سی

اسسٹنٹ کمشنرز نے کارروائی کرتے ہوئےایک کباڑ خانہ اور دو ٹائر شاپس ڈینگی لاروا پائے جانے کی وجہ سے مہر بند کر دئے ۔ ڈی سی

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گھروں دکانوں کے اندر اور باہرپانی جمع نہ ہونے دیں ۔ ڈی سی

ڈینگی لاروا پائے جانے کی صورت میں  قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ڈی سی

Post a Comment

0 Comments