اسلام آباد پولیس اہلکار کی ساتھی کیساتھ مل کر لڑکی سے زیادتی اور تیزاب پھینک کر مارنے کی کوشش
پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں تھانہ کھنہ میں مقدمہ درج کر لیا
کوثر نامی شخص شادی کا جھانسہ دیکر کئی ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ،متاثرہ خاتون
کوثر نامی شخص کا دوست ٹیکسلا میں تعینات کانسٹیبل شاہد نے بھی زیادتی کی متاثرہ خاتون
ملزمان نے تھانہ کوہسار کی حدود میں گاڑی پر تیزاب ڈال کر مارنے کی کوشش بھی کی ،متاثرہ خاتون
خاتون شادی شدہ اور دو بچوں کی ماں ہے ،خاتون نے سابقہ شوہر سے خلع لے رکھی ہے ،پولیس
متاثرہ خاتون کی مدعیت میں دونوں ملزمان پر مقدمہ درج کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں پولیس
0 Comments