اسلام آباد ڈینگی تدارک کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی صدارت اہم اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ڈینگی تدارک کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی صدارت اہم اجلاس

نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
 اسلام آباد ڈینگی تدارک کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی صدارت  اہم اجلاس 

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ڈی ایچ او اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ایم سی آئی نے تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی۔

اسسٹنٹ کمشنرز نے ڈینگی روک تھام کے لئے سرگرمیوں کی رپورٹ پیش کی۔ 

اسلام آباد انتظامیہ ڈینگی روک تھام کے لئے انتظامات اور اقدامات کی نگرانی کر رہی ہے۔ 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسلا آبا د میں 97 ڈینگی مریضوں کی تشخیص ہوئی۔ 

اسلام آباد میں اس وقت تک ٹوٹل 204 ڈینگی کے مریض ہیں ۔ 

سو مریض اربن اور ایک سو چار مریض رورل ایریا میں ہیں۔

ڈی سی نے ہدایات دیں کہ روزانہ کی بنیاد پر ہاسپیٹلز اور لیبز سے رابطہ کر کے مریضوں کا ڈیٹا لیا جائے۔ 

ہسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لئے بیڈز کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ ڈی سی 

ڈینگی لاروا کے خاتمے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔  ڈی سی

Post a Comment

0 Comments