تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس کی کاروائی،دو کس ملزمان گرفتار ومنشیات برآمد

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس کی کاروائی،دو کس ملزمان گرفتار ومنشیات برآمد


تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس کی کاروائی،
دو کس ملزمان گرفتار  ومنشیات  برآمد

ملزم مسمی شاہ زمان ولد محمد یسین سے چرس 650گرام برآمد کر کے جبکہ محمد وقاص رانا ولد قیاس دین سے چرس 570 برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج،

گرفتار ملزمان منشیات فروش سے سورس آف سپلائی معلوم کرنے کا تحرک جاری ہے،ایس ایچ او کوٹلی ستیاں فیضان ندیم 

ملزمان کے خلاف کاروائی ایس ایچ اور کوٹلی ستیاں فیضان ندیم انکی ٹیم محمد ارشد ستیAsi انچارج چوکی کرور نے کی،

ایس پی کوھسار فیصل سلیم کی ایس ایچ او  کوٹلی ستیاں فیضان ندیم اور پولیس ٹیم کو شاباش،

 نوجوان نسل کو تباہی کی جانب گامزن کرنے میں منشیات فروش ملزمان کا اہم کردار ہے ایسے ملزمان کی گرفتاری لازمی ہے،ایس پی کوھسار فیصل سلیم 

*منشیات،اور اسلحہ ناجائز  جیسے ناسور کے خاتمہ کے لیے کوھسار پولیس نے بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے، ایس پی کوھسار فیصل سلیم*

کوھسار ڈویژن مری

Post a Comment

0 Comments