ٹریفک کانسٹیبل کو ویڈیو بناکر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے پر معطل کردیا گیا
نظام عدل نیوز
لاہور ٹریفک کانسٹیبل کا ویڈیو بناکر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے کا معاملہ
سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا نوٹس، کانسٹیبل عمران معطل
سی ٹی او لاہور کا ایس پی ٹریفک شہزاد خان کو انکوائری کا حکم،
انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی، منتظر مہدی
ٹریفک کانسٹیبل عمران بطور لفٹر ڈرائیور مغلپورہ تعینات تھا، ترجمان
0 Comments