چکوال میں شہد کی مکھیوں کا دوران نماز جنازہ حملہ درجنوں افراد ہسپتال میں منتقل علاج معالجہ جاری
نظام عدل نیوز
ذرائع کے مطابق چکوال کے نواحی قصبہ کھوکھر زیر میں نماز جنازہ ادا کی جارہی تھی کہ اچانک شہد کی مکھیوں نے نماز جنازہ ادا کرنے والوں پر حملہ کردیا ہے اطلاع کے مطابق شہد کی مکھیوں سے درجنوں افراد متاثر ہوچکے ہیں جنکو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے پیش آنے والے واقعہ کے بعد ایم ایس ڈاکٹر مختار سرور نیازی خود موقع پر پہنچ گئے
0 Comments