دہشتگردی کا مقدمہ چیئرمین تحریک عمران خان دہشتگردی مقدمے میں شامل تفتیش ہو گئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

دہشتگردی کا مقدمہ چیئرمین تحریک عمران خان دہشتگردی مقدمے میں شامل تفتیش ہو گئے


نظام عدل نیوز ظاہرحسین کاظمی 

خاتون جج اور آئی جی ڈی آئی جی کو دھمکیوں پر عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ 

 چیئرمین تحریک عمران خان دہشتگردی مقدمے میں شامل تفتیش ہو گئے

پولیس جے آئی ٹی سامنے کے عمران خان کی پیشی تفتیشی ٹیم نے کیا پوچھا 

کیا یہ درست ہے کے آپ نے تقریر میں کہا آئی جی ڈی آئی جی شرم کرو زیبا چوہدری آپ پر ہم ایکشن لیں گے سوال؟

ہاں میں نے بولا ہے ایسا عمران خان کا جواب 

کیا آپکو علم کے آپکی اس تقریر کے بعد افسران کے ماتحت فورس میں خوف پیدا ہوا ؟

نہیں میرا مطلب ڈرانا خوف پھیلانا نہیں تھا عمران خان  کا جواب 

آپکی تقریر اور مقدمے کے  بعد کیس کے تفتیشی افسر کو ڈرایا جا رہا ہے سوال 

نہیں یہ بات میرے علم میں نہیں ہے عمران خان کا جواب

شہباز گل کیس زیر سماعت ہے اسکا فیصلہ آنا باقی ہے سوال 

جی میرے علم میں ہے عمران خان جواب 

آپکے یہ بیانات دہشتگردی کے زمرے میں آتے ہیں زرائع

میرا مقصد یہ نہیں تھا عمران خان کا جواب

عمران خان سے تفتیش ایس ایس انویسٹیگیشن ایس پی سی آئی اے  کیس کے تفتیشی متعلقہ ایس ایچ او موجود تھے ذرائع

پولیس نے عمران خان کا بیان ریکارڈ کرکے تفتیش کا حصہ بنا دیا

Post a Comment

0 Comments