سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ چیئرمین محسن عزیر کی زیر صدارت اجلاس
نیشنل پریس کلب کے سامنے افعان مہاجرین کی غیرقانونی سرگرمیوں کے معاملے پر بحث
افعان پناہ گزینوں کی جانب سے پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی گئی، پاکستانی شہری
قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں شہری کی شکایت پر نوٹس
افعانی پناہ گزین پاکستانی مظاہرین کو بھی ہراساں کرتے ہیں، متاثرہ شہری
افعانستان میں نئی حکومت کے آنے بعد یہ مہاجرین پاکستان آئے، حکام پولیس
نیشنل پریس کلب کے سامنے افعان مہاجرین کی تعداد 400 کے قریب ہے، پولیس حکام
افعان مہاجرین کو آئی 16 سیکٹر میں جگہ دی گئی، اسلام آباد پولیس حکام
اگر مہاجرین کو زبردستی اٹھایا تو انسانی حقوق کا مسئلہ بن جائے گا، سیکرٹری داخلہ
ساری دنیا نے دیکھا افعانیوں نے پاک افعان میچ کے دوران کیا، ارکان کمیٹی
افعان شائقین نے میچ کے بعد پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی گئی، ارکان کمیٹی
افعان پناہ گزینوں کو مہاجر کیمپوں میں شفٹ کیا جائے، ارکان کمیٹی
0 Comments