وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

وفد میں ایسوسی ایشن کے چیئرمین میاں عامر محمود، وائس چیئرمین میر ابراہیم رحمن، سیکرٹری جنرل شکیل مسعود اور ممبر بورڈ طاہر  خان شامل تھے

ہم نے ہمیشہ آزادی صحافت کے لئے آواز بلند کی ہے۔چودھری پرویزالٰہی

میں سیاست میں رواداری اور احترام کے اصولوں پر کاربند رہتا ہوں۔چودھری پرویزالٰہی 

قومی ادارے ہمارا وقار ہیں، قومی اداروں کو متنازع نہ بنایا جائے ۔چودھری پرویزالٰہی 

اداروں کا احترام سب پر لازم ہے۔چودھری پرویزالٰہی

 پاکستان جن چینلجز سے گزر رہا ہے، اس کا حل اتفاق اور اتحاد میں ہے ۔چودھری پرویزالٰہی 

پوری کوشش ہے کہ صوبے کے عوام کے مسائل حل کروں اور انہیں ریلیف دیا جائے۔چودھری پرویزالٰہی
  

پاکستان کی میڈیا انڈسٹری نے تیز رفتاری سے ترقی کی ہے۔چودھری پرویز الٰہی

موجودہ حالات میں میڈیا کا کردار کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔چودھری پرویز الٰہی





ملاقات میں کاسٹرز ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کے حوالے سے تبادلہ خیال 

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی ایسوسی ایشن کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی

سیکرٹری اطلاعات اور ڈی جی پی آر بھی اس موقع پر موجود تھے

Post a Comment

0 Comments