اسلام آباد،نادرا کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کیلئے شناختی کارڈ ایکسپائری تاریخ بڑھانے کا اعلان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد،نادرا کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کیلئے شناختی کارڈ ایکسپائری تاریخ بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد،نادرا کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے مکینوں کیلئے شناختی کارڈ ایکسپائری تاریخ بڑھانے کا اعلان


مئی 2022 تک ایکسپائر ہونے والے اور نومبر میں ایکسپائر ہونے والے شناختی کارڈ کی تاریخ تجدید رواں سال دسمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔


نادرا کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ بلوچستان، سکھر اور ڈی جی خان ریجن میں یہ سہولت دی گئی ہے۔


تینوں ریجن کے مکینوں کے ایکسپائر ہونے والے شناختی کارڈ 31 دسمبر تک نئے بنوائے جاسکے گے۔

نادرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Post a Comment

0 Comments