ایف آئی اے کوہاٹ کی کارروائی،ہنڈی حوالہ میں ملوث عناصر کے خلاف آپریشن،
ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر کوہاٹ سرکل نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی،
چھاپہ مار ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ہنگو بازار سے ملزم صلاح الدین کو گرفتار کر لیا گیا،
گرفتار ملزم کے قبضے سے حوالہ ہنڈی سے متعلق رسیدیں اور 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے کرنسی نوٹ برآمد کر لے گئے۔
ملزم کے خلاف فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیے گئے گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ایف آئی اے
0 Comments