نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد پولیس کے افسران اور اہلکاروں کی وردی میں ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے پر پابندی
پابندی آئی جی ڈاکٹر ناصر اکبر خان کی جانب سے لگائی گی ئے
اسلام آباد پولیس کے تمام ڈویثرنز کو تحریری طورپر خبردار کردیا گیا
پولیس ایک ڈسپلن فورس ہے
وردی میں ٹک ٹاک ویڈیوز اپ لوڈ کرنے سے ڈسپلن متاثر ہوتا ہے ، تحریری حکم
وردی میں ٹیک ٹاک ، لائیک وائز، لائیکی اور سنیک ویڈیوز پر پابندی لگائی گئ ہے ، تحریری حکم
خلاف ورزی کرنے والے افسران اور اہلکارڈسپلن کی خلاف ورزی کی کاروائی کا سامنا کرینگے ، تحریری حکم
0 Comments