نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں واقع سینئر خاتون صحافی فوزیہ شاہد کے گھر میڈیا ٹاؤن بلاک اے میں ڈکیتی کی واردات
پانچ مسلح ڈاکو رات تین بجے دیوار پھلانگ کر گھر داخل ہوئے
گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا اور فوزیہ شاہد پر تشدد بھی کیا۔
ڈاکؤ لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب
0 Comments