اسلام آباد مارکیز اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد مارکیز اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات

اسلام آباد  مارکیز اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کی ڈی سی اسلام آباد سے ملاقات 

مارکیز اور شادی ہالز کی بندش اوقات اور ون ڈِش کی پابندی پر عملدرآمد  کا اعادہ کیا گیا۔ 

تمام شادی ہالز اور مارکیز مالکان بندش اوقات اور ون کی ڈِش کی پابندی پر انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں ۔ ڈی سی

ایسوسی ایشن نے تمام شادی ہالز مالکان کی طرف سے  ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کا یقین دلایا۔

Post a Comment

0 Comments