ضلع جہلم کے جنگلات سے دریائی گھوڑے کا قدیمی دانت دریافت
تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلع جہلم کی تحصیل تتروٹ تحصیل سوہاوہ کے قریبی جنگلات سے دریائی گھوڑے کا دانت دریافت ہوا ہے ذرائع کا کہنا ہے ایسی بہت سی باقیات دنیا کے مختلف میوزم میں موجود ہیں جنکو جہاں سے ہی وہاں پہنچایا گیا ہے لیکن چاہیے تو یہ تھا کہ جہلم میں ہی میوزم بنایا جاتا
0 Comments