وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی

عرفان قادر کو معاون خصوصی تعینات کر دیا گیا

کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کا اطلاق فوری ہوگا

 نوٹی فکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا

 وزیر اعظم نے نئے معاون خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا۔

وزیر اعظم کی کابینہ کی تعداد بڑھ کر 73 ہوگئی

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد 28 ہوگئی

وزیر اعظم کے 23 معاونین خصوصی کے پاس کوئی قلمدان نہیں

جاوید لطیف بھی کئی مہینوں سے بغیر کسی قلمدان کے وفاقی وزیر ہیں

 وفاقی وزرا 34، وزرا ئے مملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے۔

Post a Comment

0 Comments