کابل: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام شہید ہوگئے

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کابل: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام شہید ہوگئے

کابل: افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام شہید ہوگئے

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات کے شہر گزرگاہ کی مسجد میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام مولوی مجیب رحمان انصاری شہید ہوگئے۔

مسجد بم دھماکے سے متعلق ہرات کے گورنر مولوی حمید اللہ متوکل نے تصدیق کہ معروف مذہبی شخصیت مولوی انصاری بم دھماکے میں دیگر نمازیوں کے ساتھ شہید ہوگئے۔

Post a Comment

0 Comments