کوٹلی ستیاں،جماعت اہل سنت صدر جماعت اہل سنت تحصیل کوٹلی ستیاں علامہ قاری ظہیر اقبال ستی کی صدارت میں اہم اجلاس

Breaking News

6/recent/ticker-posts

کوٹلی ستیاں،جماعت اہل سنت صدر جماعت اہل سنت تحصیل کوٹلی ستیاں علامہ قاری ظہیر اقبال ستی کی صدارت میں اہم اجلاس

کوٹلی ستیاں،جماعت اہل سنت  صدر جماعت اہل سنت تحصیل کوٹلی ستیاں علامہ قاری ظہیر اقبال ستی کی صدارت میں اہم اجلاس 


کوٹلی ستیاں (نوید ستی سے ) 
جماعت اہل سنت تحصیل کوٹلی ستیاں کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر جماعت اہل سنت تحصیل کوٹلی ستیاں علامہ قاری ظہیر اقبال ستی منعقد ہوا جس میں جماعت اہل سنت تحصیل کوٹلی کے ذمہ داران سمیت عوام اہل سنت  نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں اجلاس میں جماعت اہل سنت تحصیل کوٹلی ستیاں کی تشکیل نو کی گئی جس میں چیف آ رگنائزر حافظ عبد الستار الخیری ،  صوبیدار مرتضی ستی سرپرست اعلیٰ ، علامہ قاری ظہیر اقبال ستی صدر ، نوید ستی سیکرٹری اطلاعات و نشریات اور شاہد اقبال ستی لیگل ایڈوائزر برقرار جبکہ دیگر عہدیداران میں علاقہ سید یاسر حسین شاہ جزل سیکرٹری ، نائب صدور میں امتیاز مظہر ستی ( ملوٹ ستیاں) ارشد ستی یوسی سانٹھ سرولہ، راجہ ساجد دھنیال یوسی لہتراڑ ، منصور نو شی یو سی دھیر کوٹ ستیاں ، قاری نصیر اختر ، اور محمد ضمیر یوسی بھتیاں تھون ، ٹھیکیدار شوکت(  بر حد )، محمد ابرار ، محمد ریاض ،( یوسی درنوئیا) ، مفتی عاصم حیدری ( وگہل )۔ نور محمد (چھجانہ ) راشد محمود کرور اریاڑی ) ڈ اکٹر حمید الحق ستی سیکریڑی فنانس منتخب ہو ے جبکہ اجلاس میں علامہ سید ساجد شاہ گیلانی ، حاجی نعیم اختر ، مولانہ ندیم رضا ء، حافظ ادیب اختر ، صوفی نواز ، حاجی عاشق حسین ( پرچھن ) خالد حسین ( پرچھن ) خضر ستی ( ملوٹ ستیاں) صلاح الدین بلاوڑہ ) ارشد ستی ملوٹ  ستیاں)  و دیگر نےشرکت کی   اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ علماے اہل سنت جماعت اہل سنت کا اہم و قیمتی اثاثہ ہیں جبکہ عوام اہل سنت کی جماعت اہل سنت  کی تنظیم سازی میں شمولیت سے کوٹلی ستیاں میں جماعت اہل سنت مزید مضبوط ہو گی اور تنظیم سازی کا عمل مزید تیز کیا جاے گا ۔

Post a Comment

0 Comments