صوبائی وزیر صحت اور صدرپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدشرقپور پہنچ گئیں

Breaking News

6/recent/ticker-posts

صوبائی وزیر صحت اور صدرپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدشرقپور پہنچ گئیں

صوبائی وزیر صحت اور صدرپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدشرقپور پہنچ گئیں

صوبائی وزیر صحت اور صدرپی ٹی آئی پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے شرقپورمیں تنظیم سازی سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کی۔

 اس موقع پر صوبائی وزیر قانون خرم عبداللہ ورک،کرنل (ر)اعجازحسین منہاس،نوشین حامد،سیدصمصام بخاری،میاں ابوبکرشرقپوری،میاں جلیل شرقپوری،برگیڈئیر(ر)امان اللہ،اصغرعلی منڈا،وسیم رامے،میاں شکیل زمان ودیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

صوبائی وزیر صحت اور صدرپی ٹی آئی سنٹرل پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے اجلاس کے دوران تنظیم سازی کے اقدامات کاجائزہ لیا۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکااظہارخیال۔

انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف پی پی 139میں 11ستمبرکو الیکشن جیتے گی۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

 شیخوپورہ کے تمام عہدیداران کو گھرگھرمہم چلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

11ستمبرکو عمران خان کو ووٹ ڈالنے شیخوپورہ کی عوام ضرورنکلے گی۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

پاکستانی عوام وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی کے بوجھ تلے دب چکی ہے۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

 11ستمبر کیلئے شیخوپورہ کی عوام کو موبلائزکررہے ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

 پاکستان تحریک انصاف کے کارکن شیخوپورہ میں یونین کونسلزکی سطح پر گھرگھرانتخابی مہم چلارہے ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

 عمران خان 9ستمبرکوشیخوپورہ میں جلسہ کے ذریعے پاکستانی عوام سے خطاب کریں گے۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

شیخوپورہ میں انتخابی مہم کی تشہیربہتربنانے کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

  شیخوپورہ میں پی ٹی آئی کے عہدیداران مضبوط سیاستدان ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

اللہ پاک کے فضل و کرم سے عمران خان پاکستانی عوام کے لیڈربن چکے ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

 وفاقی حکومت عمران خان کی غیرمعمولی مقبولیت سے خوفزدہ ہوچکی ہے۔ڈاکٹریاسمین راشد۔

Post a Comment

0 Comments