اسلام آباد ہائی کورٹ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کی درخواست پر سماعت

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد ہائی کورٹ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ 
 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے پارٹی فنڈز کی جلد تحقیقات کی درخواست پر سماعت 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ سماعت کر رہے ہیں 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فرخ حبیب نے درخواست دائر کر رکھی ہے

 پی ٹی آئی وکیل کا مزید دستاویزات درخواست کے ساتھ منسلک کرنے کی استدعا

عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی

عدالت عالیہ کے ڈویژن بینچ نے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن لیول پلینگ فیلڈ دے گا، وکیل انور منصور 

عدالت نے الیکشن کمیشن سے توقع کا اظہار کیا تھا تمام جماعتوں کے کیسز کو ایک نظر سے دیکھے گا ، وکیل 

الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے ، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس 

سپریم کورٹ کہتی ہے ایڈمنسٹریٹو باڈی ہے ، وکیل انور منصور خان

 

Post a Comment

0 Comments