اسلام آباد سینیئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سینیئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت / سارہ انعام قتل کیس

سینیئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

نامزد ملزمہ نے بیرسٹر حسنات گل کے زریعے درخواست ضمانت دائر کردی

ملزمہ کا نام مقتولہ کے چاچا چاچی نے نامزد کیا درخواست گزار

ملزمہ کئی سالوں سے جائے وقوعہ فارم ہاوس کی رہائشی ہے، درخواست گزار

مرکزی ملزم شاہنواز امیر نے قتل سے قبل مقتولہ کی رخصتی کےلئے مجھے وٹس ایپ پر میسج کیا، درخواست گزار 

مرکزی ملزم شاہنواز امیر نے قتل کے بعد صبح 9 بج کر 12 منٹ پر بزریعہ فون وقوعہ کے متعلق آگاہ کیا درخواست 

 ملزمہ کمرے کی طرف دوڑی لیکن تب تک مقتولہ سارہ انعام قتل ہوچکی تھی، درخواست گزار

شاہنواز امیر کو کمرے میں بیٹھنے کو کہا، تب تک والد ایازامیر نے پولیس کو آگاہ کردیا تھا، درخواست گزار

اسلام آباد پولیس چند منٹوں میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،درخواست گزار 

ملزمہ ثمینہ شاہ کا واقع سے کوئی تعلق نہیں ، ملزمہ چشم دید گواہ بھی نہیں، درخواست گزار 

ملزمہ ثمینہ شاہ صحت کے مسائل سے دوچار ہے،درخواست گزار 

ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت از قبل از گرفتاری منظور کی جائے ، درخواست میں استدعا

Post a Comment

0 Comments