اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کووفاقی پولیس نےجے آئی ٹی کےسامنے پیش ہونےکیلیےایک اورنوٹس بھجوادیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کووفاقی پولیس نےجے آئی ٹی کےسامنے پیش ہونےکیلیےایک اورنوٹس بھجوادیا

نظام عدل نیوز 
اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کووفاقی پولیس نےجے آئی ٹی کےسامنے پیش ہونےکیلیےایک اورنوٹس بھجوادیا
  
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کواسلام آبادپولیس نےجے آئی ٹی کےسامنے پیش ہونےکیلیےایک اورنوٹس بھجوادیا

اسلام آباد: عمران خان آج شام پانچ بجے تھانہ مارگلہ میں  جے آےئی ٹی میں پیش ہوں، نوٹس کا متن

گزشتہ روز بھی نوٹس بھجوایا گیا تھا لیکن آپ پیش نہ ہوئے ، نوٹس کامتن
 
آپ 12 ستمبر تک ضمانت پر ہیں ، لہذا آج پیش ہوکر تفتیشی ٹیم کے سامنے سوالات کے جوابات دیں ،نوٹس

 اسلام آباد: نوٹس کی عمران خان کے چیف سکیورٹی افسر ایس پی راجہ طاہر کے ذریعے تعمیل کرائی گئی

Post a Comment

0 Comments