وفاقی دارلحکومت میں پنجاب طرز کی فوڈ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

وفاقی دارلحکومت میں پنجاب طرز کی فوڈ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارلحکومت میں پنجاب طرز کی فوڈ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
،
اسلام آباد کے چیف کمشنر اتھارٹی کے سربراہ ہونگے 

شہر اقتدار میں جگہ جگہ کھانے پینے کی دکانیں ،ریسٹورنٹ اور ٹیک آوے پر چیک رکھا جائے گا 

کھانے کے معیار اور منہ بولے دام پر انتظامیہ فوری حرکت میں آئے گی 

شہریوں کی صحت پر نو کمپرومائز پالیسی کا
ڈی سی ،ہیومین ریورس،فنانس، ٹیکنکل اور لیگل کمیٹوں کے ارکان اتھارٹی کا حصہ ہونگے 

اتھارٹی پنجاب کی طرز پر ریسٹورنٹ کو لائسنس جاری کرے گی۔

Post a Comment

0 Comments