ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل اسلام آباد کا غیر ملکی کرنسی ڈیلر پر چھاپہ
ملزم کا لائسنس اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ کر دیا تھا ۔
ملزم لائسنس منسوخی کے بعد بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت میں مصروف تھا۔
ملزم سید ارشد حسن شاہ کاظمی کو موقعہ سے گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 37/2022 درج رجسٹر کر لیا گیا۔
0 Comments