سکھر، محمدحسین محنتی کا الخدمت کے تحت روہڑی میں قائم خیمہ بستی کا دورہ، متاثرین سے ملاقات، امدادی سامان تقسیم کیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

سکھر، محمدحسین محنتی کا الخدمت کے تحت روہڑی میں قائم خیمہ بستی کا دورہ، متاثرین سے ملاقات، امدادی سامان تقسیم کیا

سکھر، محمدحسین محنتی کا الخدمت کے تحت روہڑی میں قائم خیمہ بستی کا دورہ، متاثرین سے ملاقات، امدادی سامان تقسیم کیا
 
 سکھر:  امیر جماعت اسلامی سندھ محمدحسین محنتی نے الخدمت کے تحت روہڑی میں قائم خیمہ بستی کا دورہ اور متاثرین سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے متاثرین سیلاب و بارش کو امدادی سامان تقسیم کیا اس موقع پر صوبائی نائب قیم علامہ حزب اللہ جکھرو، الخدمت سندھ کے خیرمحمد تنیو، امیر ضلع سلطان احمد لاشاری ، الخدمت کے ضلعی صدر مامون الرشید، یوتھ کے صدر عبدالغفور کلہوڑو، مجاہدچنا ودیگر موجود تھے واضح رہے کہ امیر جماعت اسلامی سندھ محمدحسین محنتی سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے سندھ کے دو روزہ دورے پر ہیں۔

Post a Comment

0 Comments