پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کر ذندگی کا خاتمہ کردیا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کر ذندگی کا خاتمہ کردیا

پولیس کانسٹیبل نے خود کو گولی مار کر ذندگی کا خاتمہ کردیا 

راولپنڈی ،تھانہ مندرہ کے علاقہ میں پولیس ہیڈکانسٹیبل آصف کوفائر لگنے سے وفات کا معاملہ،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیڈکانسٹیبل آصف اپنے گھر کے کمرے میں موجود تھا کہ فائرکی آواز آئی،

فیملی نے زخمی ہیڈکانسٹیبل کوہسپتال منتقل کیا جو راستے میں دم توڑ گئے، 

واقعہ کی اطلاع پرایس ڈی پی اوگوجرخان اورایس ایچ اومندرہ پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے،

نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جارہاہے،

واقعہ کی تما م زاویوں پر تحقیقات کی جارہی ہے،

ترجمان راولپنڈی پولیس

Post a Comment

0 Comments