اسلام آباد اب اگر انصاف نہ ہوا تو ہم عدالتوں میں ان سب کو لائیں گے جو سرکار سے تنخواہ لیتے ہیں بابر اعوان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد اب اگر انصاف نہ ہوا تو ہم عدالتوں میں ان سب کو لائیں گے جو سرکار سے تنخواہ لیتے ہیں بابر اعوان


اسلام آباد سید ظاہر حسین کاظمی /نظام عدل نیوز
اسلام آباد اب اگر انصاف نہ ہوا تو ہم عدالتوں میں ان سب کو لائیں گے جو سرکار سے تنخواہ لیتے ہیں بابر اعوان

وکیل بابراعوان کی اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو 

کے پی کے اور پنجاب جی بی کی سب سے بڑی پارٹی کے خلاف مقدمات بنائے گئے
بابر اعوان

آج ہم نے فاضل عدالت کے سامنے کیس تیار کر کے آیا ہوں بابر اعوان 

آج ہم نے اسلام آباد پولیس کے خلاف پہلا قدم بڑھا دیا ہے بابر اعوان 

اب اگر انصاف نہ ہوا تو ہم عدالتوں میں ان سب کو لائیں گے جو سرکار سے تنخواہ لیتے ہیں بابر اعوان

دہشت گردی کی دفعات میں بڑی عجیب بات ہے جو ساڑے پانچ ارب روپے سیلاب متاثرین کیلئے جمع کر لیتا ہے بابر اعوان 

پاکستان تحریک انصاف کا موقف ہے کہ الیکشن کرویا جائے بابر اعوان 

امریکہ کے سائفر سے عوام حکومت نہیں تسلیم کریں گے بابر اعوان 

یوٹیوب پہ کل بین کیا گیا جو افسوس ناک ہوا بابر اعوان 

ہم دہشت گردی کی جنگ کے خلاف سنجیدہ ہیں بابر اعوان 

جو وعدہ کر کے مکر جائے تو اسے ہم کہتے ہیں نہیں چھوڑوں گا بابر اعوان

الیکشن اتنا قریب ہے جتنا آپ سمجھ ہی نہیں سکتے بابر اعوان

Post a Comment

0 Comments