پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے ڈی پی او سیالکوٹ محمد ذیشان رضا کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
محمد فیصل کو ڈی پی او سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا
محمد فرقان بلال کو ڈی پی او اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن اوکاڑہ خالد محمود تبسم کو ایس پی انویسٹیگیشن قصور تعینات کر دیا گیا
ایس پی انویسٹیگیشن میانوالی ناصر علی خان کو ایس پی انویسٹیگیشن چکوال تعینات کر دیا گیا
سی ٹی او گوجرانوالہ سہیل فضیل کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت
عثمان طارق بٹ کو سی ٹی او گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا
فراز احمد کو اے آئی جی جنوبی پنجاب تعینات کر دیا گیا
لیفٹیننٹ ر عمران شوکت کو ایس پی سپیشل برانچ ملتان ریجن تعینات کر دیا گیا
جاوید احمد خان کو ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال تعینات کر دیا گیا
عبدالروف بابر کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملتان تعینات کر دیا گیا
حافظ عطاء الرحمن کو ایس پی سپیشل برانچ شیخوپورہ ریجن تعینات کر دیا گیا
0 Comments