اسلام آباد ،نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
اسلام آباد انتظامیہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے کیے متحرک ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
گزشتہ روز مختلف علاقوں میں 125دکانوں کی چیکنگ کی گئ۔ ڈی سی
چیکنگ کے دوران مقرر کردہ قیمتوں سے زائد وصول کرنے پر تین دکانیں seal کر دی گئیں ۔ ڈی سی
چھ دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ ڈی سی
70دکانداروں کو شاپنگ بیگ کی ممانعت کی وارننگ بھی دی گئی۔ ڈی سی
اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس پرائس کنٹرول کر نے کے لئے عوامی شکایت پر کارروائی کر رہے ہیں ۔ ڈی سی
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں فئیر پرائس شاپس پرسبزی اور فروٹ گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر دستیاب ہیں ۔ ڈی سی
فئیر پرائس شاپس ای الیون، جھگی سٹاپ بنی گالہ ، نزد سبزی منڈی ترامڑی چوک، بری امام چوک میں لگائی گئی ہیں ۔ڈی سی
اسسٹنٹ کمشنرز کی نگرانی میں اشیاء کو کوالٹی اور قیمتوں کو چیک کیا جاتا ہے۔ ڈی سی
0 Comments