تھانہ انڈسٹریل پولیس اور ایگل سکواڈ کیخلاف احتجاج کا اعلان

Breaking News

6/recent/ticker-posts

تھانہ انڈسٹریل پولیس اور ایگل سکواڈ کیخلاف احتجاج کا اعلان

تھانہ انڈسٹریل پولیس اور ایگل سکواڈ کیخلاف احتجاج کا اعلان 

شہریوں کو بے جا تنگ کرنے کیخلاف احتجاج کا پلان تیار

شہریوں کی شکایت کے  باوجود داد رسی نہ ہو سکی

آئی جے پی روڈ،پر ٹرکوں اور موٹر سائکل سواروں سے پیسے وصول کرنا ایگل سکواڈ کا وطیرہ بن گیا 

شہریوں کی جانب تھانہ انڈسٹریل ایریا محرر،اور عملے کیخلاف تحریری درخواست آئی جی کو دینے کا فیصلہ 

ایگل سکواڈ کی جانب سے شہریوں بغیر کسی وجہ کے تین تین گھنٹے تھانے میں ذلیل خوار کیا جاتا یے شہری

آئی جی اسلام آباد تھانہ آئی نائن ایگل سکواڈ اور پولیس کا شہریوں کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لیں

ایگل سکواڈ کی جانب سے شہری سے پیسے وصول کرنے کی وڈیو بھی اعلی افسران کو دکھائی جا سکتی ہے 

ایگل سکواڈ کے شہریوں کے ساتھ بد سلوکی کے وڈیو شواہد بھی موجود ہیں شہری 

احتجاج متعلقہ پولیس اہلکاروں کیخلاف کاروائی عمل میں لانے تک جاری رکھنے کا فیصلہ 

پیسے اکیلے ہم نہیں لیتے افسروں کو بھی جاتے ہیں ایگل سکواڈ اہلکار کا موقف

Post a Comment

0 Comments