ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد کمرے سے لاش برآمد خودکشی یا قتل
تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ کھنہ ، مارگلہ ٹاون فیز1 گلی نمبر 33 مکان نمر69عبدالقدیر خان رہائش پذیر تھا آج صبح ان کی ڈیڈ باڈی پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی، عبدالقدیر خان ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد تھے اور مستقل رہائشی ضلع باغ کشمیر کے تھے بظاہر واقع خود کشی کا لگ رہا ہے مزید نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوایا جا رہا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے
0 Comments