اسلام آباد سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری


نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی 
اسلام آباد سی ڈی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر
 دئیے گئے، نوٹیفکیشن جاری 

گریڈ 19 کے گیارہ گریڈ اٹھارہ کے 29 آفیسرز کے تبادلے کردیئے گئے ، نوٹیفکیشن

گریڈ سترہ کے 14 آفیسرز کے تبادلے کردیئے گئے ، نوٹیفکیشن

سی ڈی اے میں مجموعی طور پر 42 تبادلے کردئیے،نوٹیفکیشن

سید صفدر علی شاہ کو سیکٹری سی ڈی بورڈ سے ڈائریکٹر کوارڈینیشن لگا دیا گیا،نوٹیفکیشن

نعیم اکبر ڈار ڈائریکٹر لاء سے ڈی جی لاء تعنیات،نوٹیفکیشن

محمد وسیم صابر کو ڈائریکٹر کوارڈینیشن پارلیمنٹ ہاؤس تعنیات،نوٹیفکیشن

ڈائریکٹر معظم کو ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ تعنیات کردیا،نوٹیفکیشن

شہزادہ فیصل کو ڈائریکٹر ٹیکنیکل ٹو چیئرمین آفس لگا دیا،نوٹیفکیشن

تبادلوں کا نوٹیفکیشن چئیرمین سی ڈی اے کی منظوری سے جاری کر دیا گیا ،

Post a Comment

0 Comments