اسلام آباد سرکاری اخراجات پر باربار حج کرنے والے پولیس افسران کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد سرکاری اخراجات پر باربار حج کرنے والے پولیس افسران کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

اسلام آباد سرکاری اخراجات پر باربار حج کرنے والے  پولیس افسران کے خلاف کاروائی کا فیصلہ 

اسلام آباد پولیس کے چند افسران کی جانب سے متعدد بار سرکاری حج کرنے کا معاملہ۔

اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے چند افسران متعدد بار  حج مشن پر گئے۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے نوٹس لیا اور انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔کمیٹی حج مشن پر جانے کے لئے ایک جامعہ لائحہ عمل بھی بنائے گی۔اس تمام عمل کامقصد حج جیسے مقدس فریضے میں شرکت کے عمل کو شفاف بنانا ہے۔ اس مقدس فریضہ پر جانے کے لئے مخصوص لوگوں کی اجارہ داری کا خاتمہ ہو سکے۔

Post a Comment

0 Comments