اسلام آباد نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر اشرف کمانڈو کی حراست سے گذشتہ روز فرار ہونے والے خطرناک ملزم فرحان علی عرف سامبا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جو خبر دی جارہی ہے کہ فرار ہونے والے ڈکیت کو پولیس مقابلہ میں مار دیا گیا اس خبر کی تصدیق بارے ایس ایچ او کورال شفقت فیض نے موقف دیتے ہوئے بتایا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پولیس مقابلے میں ڈکیت کے مارنے جانے کی جو خبر پھیلائی جارہی ہے اس میں کوئی سچائی نہیں ہے
0 Comments