راولپنڈی چک بیلی خان میں عثمان ہومیو پیتھک کلینک کا افتتاح

Breaking News

6/recent/ticker-posts

راولپنڈی چک بیلی خان میں عثمان ہومیو پیتھک کلینک کا افتتاح

راولپنڈی چک بیلی خان میں عثمان ہومیو پیتھک کلینک کا افتتاح 
افتتاح خالد جاوید قریشی ،چیرمین کمال ہومیوپتھیک کالج گوجر خان نے کیا منعقدہ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر رضوان حمید ،ڈاکٹر غلام شبیر ،ڈاکٹر محمد ضیاء ،ڈاکٹر خرم شہزاد ،ڈاکٹر شفقت محمود ،ڈاکٹر محمد انور،ڈاکٹر تصور حسین ،ڈاکٹر محمد افضال ،قاضی محمد افضل ،قاضی سیعد الرحمان ،عامر عبدالخالق ملک ،چوہدری سخاوت ،چوہدری گلاب خان ،محمد شفیق سمیت دیگر نے شرکت کی اور ڈاکٹر ریاض اختر اعوان کی کامیابی کے خصوصی دعا کی گئی

Post a Comment

0 Comments