عمران خان جیل گیا تو لگ پتا جائے گا،رانا ثنا اللہ

Breaking News

6/recent/ticker-posts

عمران خان جیل گیا تو لگ پتا جائے گا،رانا ثنا اللہ

عمران خان جیل گیا تو لگ پتا جائے گا،رانا ثنا اللہ



اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل گیا تو لگ سمجھ جائے گی، ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہیے تھا۔

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیراعظم شہبازشریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پرعدالت میں موجود تھے ، جہاں وزیرداخلہ  نے عمران خان کے جیل جانے پر خطرناک ہونے کے سوال سے پرکہا ہے کہ یہ صرف کرنے کی باتیں ہیں جب جیل گیا لگ سمجھ جائے گی۔ ویسے جیل جانے کا موسم گزر رہا ہے جولائی اگست میں بھیجنا چاہئے تھا۔

Post a Comment

0 Comments