اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقہ سے تین ماہ قبل اغواء ہونے والا بچے کا تاحال سراغ نہیں لگ سکا

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقہ سے تین ماہ قبل اغواء ہونے والا بچے کا تاحال سراغ نہیں لگ سکا

اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقہ سے تین ماہ قبل اغواء ہونے والا بچے کا تاحال سراغ نہیں لگ سکا 

تین ماہ سے اغواء ہونے والے بچے کا والد کا تھانہ سیکرٹریٹ کے سامنے دھرنا جاری 

تین سالہ ارسلان کو تین ماہ قبل قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب سے اغواء کیا گیا تھا 

تین سالہ ارسلان کشمیر کا رہائشی ہے ،والدہ کے ہمراہ نانی کے گھر آیا تھا 

پولیس کی روایتی سستی برقرار ،تین سالہ بچے کے والدین غم سے نڈھال 

اغواء ہونے والے تین سالہ ارسلان کے والد کی اعلی حکام سے بیٹے کی جلد بازیابی کی اپیل

Post a Comment

0 Comments