نظام عدل نیوز سید ظاہر حسین کاظمی
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد
اثاثوں کا نیب ریفرنس
اشتہاری ملزم اسحاق ڈار کا سرینڈر کرنے کے لیے آج احتساب عدالت پیش نہ ہونے کا امکان
احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر آج چھٹی پر ہیں، وزیر داخلہ کا آئی جی سے مکالمہ
جج جب آئیں گے تو ہم بھی اسی روز آ جائیں گے، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
آج میڈیا سے گفتگو نہیں کریں گے، صحافی کا وزیر داخلہ سے سوال
آج احتساب عدالت کے جج ہی چھٹی پر ہیں تو کیا گفتگو کریں؟ رانا ثنا اللہ کا جواب
وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ اور مسلم لیگ کے رہنما احتساب عدالت سے واپس چلے گئے
0 Comments