اپنی بیوی کو قتل کرنے والا ملزم اسلام آباد کچہری پیش

Breaking News

6/recent/ticker-posts

اپنی بیوی کو قتل کرنے والا ملزم اسلام آباد کچہری پیش


اپنی بیوی  کو قتل کرنے والا ملزم اسلام آباد کچہری پیش


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد
بعدالت مبشر چشتی 

گزشتہ روز اپنی اہلیہ کو چک شہزاد میں قتل کرنے والا ملزم اسلام آباد کچہری پیش

شاہنواز امیر کو سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں پیش کردیاگیا

صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر نے گزشتہ روز اپنی اہلیہ سارہ کو قتل کردیاتھا شاہنواز کون ہے؟ جج کا استفسار 

آپ کو کب گرفتار کیاگیا؟ جج

مجھے جمعہ کی صبح گرفتار کیاگیا، شاہنواز

شاہنواز نے اپنی اہلیہ کو بےدردی سے قتل کیا،تفتیشی افسر
کچھ بولنا چاہتیں ہیں؟ جج کا شاہنواز کے وکیل سے استفسار 

بلائنڈ مرڈر ہے، پہلا ریمانڈ ہے، کوئی اعتراض نہیں، شاہنواز کے وکیل

پولیس کی جانب سے عدالت سے دس دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا
شاہنواز نے باہر سے بلوا کر اپنی اہلیہ کو قتل کر دیا، تفتیشی افسر 

یہ قتل  ابھی صرف الزام کی حد تک ہے، وکیل ملزم
 آپکو علم ہے آپ پر دفعہ 302 لگی ہے، جج کا ملزم سے مکالمہ 

ملزم نامزد ہے برآمدگی کرنی ہے، پولیس تفتیشی افسر عدالت نے پولیس کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا
 پولیس نے ملزم کو بخشی خانے منتقل کردیا 

عدالت کچھ دیر جسمانی ریمانڈ سے متعلق فیصلہ سنائے گی

Post a Comment

0 Comments